حید ر آ باد 11 اگست ( ایجنسیز) اسر و کے صد نشین ڈ ا کٹر ر ا دھا کر شنن نے بتا یا کہ خلا ئی تحقیقی ا دار ہ کی جا نب سے مستقبل میں انتہا ئی اہم ٹکنا
لو جیز کو تیا ر کیا جا رہا ہے جن میں ہا ئی فر یکو نسی بینڈ سٹلا ئٹس کی تیا ری بھی شا مل ہے۔ انہو ں نے بتا یا کہ جدید ٹکنا لو جی حا صل کر نے کے لئے اسر و غیر ملکی ادار و ں کے سا تھ اشترا ک کر نے پر غو ر کر ر ہا ہے۔